لیبیا میں حفظ قرآن مجید کے مقابلے

IQNA

لیبیا میں حفظ قرآن مجید کے مقابلے

9:41 - July 01, 2015
خبر کا کوڈ: 3321760
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کے حوالے سے حفظ مقابلہ انجمن قرآء کے تعاون سے لیبیا کے شہر «زلیتن» میں منعقد کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے .akhbarlibya24.netکے مطابق زلتین شہر کی مسجد «ابو منحل» میں قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے
انجمن قرآء کے سربراہ «فؤاد القهواجی» کا کہنا ہے: مقابلوں میں طلباء و طالبات کے علاوہ خواتین اور دیگر مرد حضرات بھی شرکت کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہفتے کے دن سے شروع ہونے والے مقابلوں میں طالبعلموں کا مقابلہ جاری ہے جسمیں قرآن مجید کے آخری حصے کا چوتھا حصہ شامل ہے۔

القهواجی نے کہا : خواتین کا مقابلہ جمعرات سے  نمازظهر کے بعد «زلیتن» کے اکنامکس کالج کے ہال میں منعقد ہوگا۔


قابل ذکر ہے کہ انجمن قرآء کے زیر اہتمام مقابلہ حفظ قرآن مجید ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔

3321543

نظرات بینندگان
captcha