داعش کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ

IQNA

داعش کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ

15:55 - June 19, 2015
خبر کا کوڈ: 3316012
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان نے شمال مشرقی علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے-

ایکنا نیوز-ایران ریڈیو- المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کےمطابق حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے جمعے کے روز لبنان کے شمال مشرقی علاقے عرسال کے اطراف میں داعش کے خلاف کاروائی کرکے اس کی دو گاڑیوں کو تباہ کردیا- ان گاڑیوں میں سوار سبھی دہشت گرد ہلاک ہوگئے- لبنانی فوج اور حزب اللہ کے جوان، گذشتہ تین ہفتوں سے، لبنان سے متصل شام کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف نبرد آزما ہیں اور اب تک ساڑھے آٹھ سو مربع کیلو میٹر کےالقلمون علاقے میں سے، ساڑھے پانچ سو مربع میٹر کا علاقہ، کثیرا لقومی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کراچکے ہیں-

71286

ٹیگس: حزب ، اللہ ، لبنان ، فوج
نظرات بینندگان
captcha