ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے هسپرس،کے مطابق رمضان المبارک میں کچھ ممالک میں مسلمان مختصر روزہ اور کچھ میں طویل ترین دنوں کے روزے کا تجربہ کررہے ہیں۔
طویل ترین روزہ رکھنے والے ممالک
ڈینمارک:21 گھنٹے
سوئیڈن، ناروے اور آیس لینڈ- 20 گھنٹے
روس: 19 گھنٹے
بلجیم اور ہالینڈ: 18:30 گھنٹے
مختصر روزہ رکھنے والے ممالک
ارجنٹاین: 9:30 گھنٹے
آسٹریلیا: 10 گھنٹے
جنوبی افریقہ : 10:30 گھنٹے
برازیل: 11 گھنٹے