کویٹہ: تکفیریوں کی فائرنگ سے دو شہید اور دو زخمی

IQNA

کویٹہ: تکفیریوں کی فائرنگ سے دو شہید اور دو زخمی

18:27 - May 25, 2015
خبر کا کوڈ: 3307711
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز تکفیریوں کے جلسے کے اگلے ہی دن سلیم کمپلیکس کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 شیعہ مسلمان شہید اور دو افراد زخمی ہوگئے

ایکنا نیوز- پیر کوکوئٹہ سٹی کے مرکز میں سلیم کمپلیکس کے قریب تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ مسلمان شہید اور دو دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

 

زخمیوں کو فوری طور پرسول ہسپتال منتقل کیا گیا، اور لاشوں کے ساتھ آئی جی ہاوس کے قریب دھرنا جاری ہے جسمیں صوبائی وزیر محمد رضا آغا بھی شریک ہیں ۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز کالعدم دہشت گرد گروہ کے مظاہرے میں کھلم کھلا شیعوں کے خلاف نعرے لگایے گیے تھے۔

ٹیگس: شہید ، زخمی ، کویٹہ
نظرات بینندگان
captcha