مولانا کلب صادق: بھارت میں داعش کے خطرات موجود ہیں

IQNA

مولانا کلب صادق: بھارت میں داعش کے خطرات موجود ہیں

13:04 - May 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3308023
بین الاقوامی گروپ: معروف شیعہ عالم دین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ داعش کو پھیلنے اور جگہ بنانے سے روکا جائے

ایکنا نیوز- بمبئی میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق  «لکهنو» میں منعقدہ ایک علمی نشست سے خطاب میں انہوں نے  کہا کہ بھارت میں داعش کا خطرہ موجود ہے
اس نشست جسمیں میں بھارتی وزیر داخلہ اجنات سینگھ بھی موجود تھا کلب صادق نے کہا : داعش نے تمام مسلمانوں کو الحاق کی دعوت دی ہے اور اس حوالے سے دیگر ممالک کی طرح بھارت میں بھی داعش کا خطرہ موجود ہے جسپر نظر رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔


آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڑ کے سربراہ مولانا کلب صادق نے واضح کیا کہ بحثیت ایک عالم دین میری ذمہ داری بنتی ہے کہ اس خطرے کے خلاف قیام  اور عوام کو آگاہ کروں۔

3307133

ٹیگس: کلب ، صادق ، داعش ، بھارت
نظرات بینندگان
captcha