ايران میں قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كرنے والوں كا پہلا گروہ ايران پہنچ گيا

IQNA

ايران میں قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كرنے والوں كا پہلا گروہ ايران پہنچ گيا

10:15 - August 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1570421
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايران میں 24 ویں بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كے لیے افغانستان ٬ چين ٬ گرجستان ٬ عراق ٬ مصر ٬ كرويشيا ٬ قرقيزستان اور ازبكستان سے ان مقابلوں میں شركت كرنے والے ايران پہنچ گۓ ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اوقاف اور امور خيریہ كے بين الاقوامی امور كے تعلقات عامہ نے رپورٹ دی ہے كہ ان ممالك كے نمائندے ايران میں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حفظ اور قرائت كے مقابلوں میں شركت كریں گے اور اس كے علاوہ قرآنی مقالات كے مقابلوں میں بھی شركت كریں گے –
ياد رہے كہ باقی شركت كرنے والے افراد 10 اگست 2007 ء كو ايران پہنچ جائیں گے اور 5 روز تك یہ مقابلے جاری رہیں گے –
152204

نظرات بینندگان
captcha