ایرانی حجاج کا پہلا کاروان سعودی روانہ
نئے ایرانی سال کے آغاز کے بعد سے ایرانی حجاج کا پہلا کارواں سعودی روانہ ہوا جہاں ائیرپورٹ پر أمور حج میں رھبر معظم کے نمایندہ خصوصی حضور حجتالاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نے انکو خدا حافظی کے ساتھ روانہ کیا۔
copied
https://iqna.ir/70Ekju