ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق حرمين عسكريين كی تعميرات پر ناظر يونيسكو كے نمائندے جناب ''عصام غيدان '' نے اس بارے میں بتايا كھ حال حاضر میں سرداب كی نظافت اور اس كے مختلف حصوں كی تعمير كی جارہی ہے جسے دشت گردی كے حملوں میں منھدم كر ديا گيا تھا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ تعميرات كا یہ پہلا مرحلہ بھت مشكل تھا جو پایہ تكميل تك پہنچ گيا ہے۔
243060