بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق دی سينٹر "نيوورژن" اسٹينڈرڈ ٹائمز اخبارات اور ثقافت اور ڈيموكريسی ریڈيوز نے ۱۲ اكتوبر كو اپنی نشريات میں حافظ كے حالات زندگی اور اشعار كی وضاحت كے پروگرام نشر كیے ہیں۔
سری ليون میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمد رضا قزلسفلی" نے ۱۹ اكتوبر كو نامہ نگاروں كے ايك اجتماع میں ديوان حافظ سے كچھ اشعار پڑھتے ہوئے اس عظيم شاعر كے حالات زندگی كی وضاحت كی ہے۔
478495