چچنيا میں مسلمان خواتين كی سماجی ذمہ داريوں كا بيان

IQNA

چچنيا میں مسلمان خواتين كی سماجی ذمہ داريوں كا بيان

سياسی سماجی گروپ: جمھوریہ چچنيا كے دارالحكومت گروزنی میں رمضان المبارك كی مناسبت سے اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں مسلمان خواتين كی سماجی ذمہ داريوں كا جائزہ ليا گيا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ اجلاس وزارت قومی سياست و اطلاعات برای مسلمان خواتين كے تعاون سے منعقد ہوا ہے ۔
اس اجلاس میں خواتين اسلامی مدرسے (مومنہ ) كے پرنسپل مدينہ يوسف آوا اور مسلمان خواتين كلب (ايمان) كی ركن مرتضی علی يوا نے رمضان المبارك كی فضيلت اور خصوصيات كے بارے میں سامعين سے خطاب كيا ہے كہ انہوں نے كہا مسلمان خواتين كو رمضان المبارك میں اپنی ذمہ دارياں پوری طرح انجام دينی چاہیے ۔ یہ اجلاس 13 جولائی كو منعقد ہوا ہے ۔
1053025