حرم مولا حسین میں نادر نسخوں کی نمایش

IQNA

حرم مولا حسین میں نادر نسخوں کی نمایش

7:36 - March 07, 2017
خبر کا کوڈ: 3502622
بین الاقوامی گروپ: روضہ «امام حسین(ع)» کے خطی نسخوں پر کام کرنے والے ترمیمی مرکز کے تعاون سے نادر نسخوں کی نمایش منعقد کی گیی

حرم مولا حسین میں نادر نسخوں کی نمایش


ایکنا نیوز- فرات نیوز ایجنسی کے مطابق «امام حسین(ع)» کے خطی نسخوں پر کام کرنے والے ترمیمی مرکز میں رکھے گیے نادر نسخوں کی نمایش حرم امام میں منعقد کی گیی.


آستانہ حسینی کے مطابق نمایش میں اٹلی کے دانشوروں اور نسخوں کی ماہر ٹیم بھی موجود ہے جو نمایش میں نظارت اور تعاون کررہی ہے.


اٹلی ماہرین نے حرم حسینی کے نسخوں پر کام کرنے والے ماہروں کے کام کو سراہا اور محققانہ کام پر حیرت کا اظھار کیا.


حرم «امام حسین(ع)» کے نسخوں پر کام کرنے والی ٹیم کے انچارج مناف التمیمی کا کہنا ہے: اس مرکز میں صدیوں پرانے نسخے محفوظ ہیں جنکے ترامیم پر کام کے بعد انکو محفوظ اور نمایش کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

3581179

نظرات بینندگان
captcha