روس میں مسلم اقوام کی تاریخ پر کورس کا اہتمام

IQNA

روس میں مسلم اقوام کی تاریخ پر کورس کا اہتمام

7:50 - March 07, 2017
خبر کا کوڈ: 3502626
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تاریخ پر غور کے لیے «روس میں اسلام » کے عنوان پر تیسرا کورس میں سن پیٹرز برگ میں منعقد کیا جارہا ہے۔

روس میں مسلم اقوام کی تاریخ پر کورس کا اہتمام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ islamfond.ru کے مطابق روس میں موسم سرما کے حوالے موسم سرما کی چھٹیوں شہنشاہی سیاست اور سرچشمہ حکومت کے موضوع پر کورس منعقد کیا جائے گا

مذکورہ کورس روس میں اسلامی تاریخ کی ترکیب اور تاریخ پر مباحثے کے حوالے سے رکھا گیا ہے جسکا مقصد روس کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہویے جوان نسل کے محققین کو اسلامی اصولوں سے ہم آہنگ تربیت کرنا ہے۔


اس سیمینار میں انگریزی زبان میں شہنشاہی تاریخ، دین شناسی کے علاوہ علمی اور تفریحی مواقع بھی فراہم کیے جائیں گے۔


سوشیالوجی میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی اسکالرز جو انگریزی میں بات کرسکتے ہوں اس کورس اور سیمینار میں شریک ہوسکتے ہیں ۔

کورس چودہ سے باییس میی تک منعقد ہوگا اور کورس سے متعلق مواد آنے والوں ہفتوں میں ارسال کیے جارہے ہیں۔

3581338

نظرات بینندگان
captcha