پاپ اور مراکشی بادشاہ میں «پیام قدس» قرار داد پر دستخط

IQNA

پاپ اور مراکشی بادشاہ میں «پیام قدس» قرار داد پر دستخط

11:24 - April 01, 2019
خبر کا کوڈ: 3505933
بین الاقوامی گروپ ـ «پیام قدس» قرار داد میں قدس بعنوان مقدس مشترکہ مکان کی حفاظت پر دستخط کیا گیا ۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «البیان» کے مطابق کھیتولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپ فرانسیس، محمد ششم، مراکشی بادشاہ کے درمیان قرار بعنوان«پیام قدس» پر دستخط مراکش کے شہر رباط میں کیا گیا جسمیں قدس کو توحیدی مقدس مکان کے طور پر اہم قرار دیا گیا ہے۔

اس قرار داد میں کہا گیا ہے « قدس شریف  انسانی اور توحیدی مذاہب  (اسلام، مسیحیت اور یهودیت) کے لیے انتہائی اہم مقام ہے».

اس قرار داد میں اس مقدس مقام کی ثقافتی پہچان اور حق عبادت تمام مذاہب کے لیے پر تاکید کی گیی ہے۔

پاپ فرانسیس اور مراکشی بادشاہ نے قدس کے احترام ، شہر امن  اور روحانی شناخت پر بھی تاکید کی ہے۔

مسیحی دنیا کے روحانی پیشوا  آج مراکش میں مسیحیوں کے  ۲۳ هزار اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔

اس سے پےلے تین فروری کو وہ امارات میں ایک کانفرنس میں شرکت کرچکے ہیں جہاں انہوں نے الازھر کے سربراہ

احمد الطیب، شیخ الازهر سے دوستی کے ایک معاہدے پر دستخط کیا تھا۔/

3800403

نظرات بینندگان
captcha