کویت؛ تاریخی مسجد دریافت

IQNA

کویت؛ تاریخی مسجد دریافت

9:05 - April 05, 2019
خبر کا کوڈ: 3505945
بین الاقوامی گروپ- پولینڈ کے ماہرین آثار قدیمہ نے کویت کے جزیرہ فلیکہ میں ایک تاریخی مسجد کا سراغ لگایا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الخلیج کے مطابق پولینڈ کے ماہرین کی ٹیم کے انچارج آگنسکا پینکوسکا نےجو کویت کے جزیرہ فیلکه میں کام کررہا ہے وہاں کے گاوں «خرائب الدشت» میں ایک تاریخی مسجد کی موجودگی کے حوالے سے خبردی ہے۔

 

انکا کہنا ہے: ٹیم اس وقت مسجد کی چار دیواری کے گرد کام کررہی ہے جسکی دیوار لمبایی میں ۲۰ میٹر ہے اور مسجد کا صحن  ۲۰۰ مربع میٹر ہے اور ایک بڑا کمرہ موجود ہے جو ۱۷ میڑ لمبا اور  ۷ متر میڑ چوڑا ہے۔

 

ماہرین آثار قدیمہ سربراہ کے مطابق اس مسجد میں چار ستون موجود ہیں جبکہ مسجد کی بعض دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے.

 

انکا کہنا تھا کہ مسجد کی تاریخ کے حوالے سے بھی کام اس وقت تحقیقی مرحلے میں ہے۔/

3800942

نظرات بینندگان
captcha