ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اخبار العراق کے مطابق امریکی سفارت خانہ میں مظاہروں کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردیا گیا ہے اور بعض اسٹاف کو سفارت خانے سے باہر نکالا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جمعہ کو عراق میں مظاہروں کی کال دی گیی ہے اور اسی وجہ سے امریکی سفارت خانے کو حساس حالت میں رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔/