ایکنا نیوز کے مطابق عالمی وحدت کانفرنس منعقدہ تہران میں شرکاء کانفرنس سے شامی عالم دین
شیخ عبداللطیف فرفور کی امامت میں نماز فجر ادا کی۔
وحدت کانفرنس تہران میں جمعرات سے شروع ہوئی ہے جسمیں 93 ممالک سے علما اور دانشور شریک ہیں۔
کانفرنس میں تقاریر کے بعد شرکاء نے فرفور کی امامت میں نماز وحدت ادا کی۔
عالمی وحدت کانفرنس میں دنیا کے مختلف ممالک کے علاوہ ایران کے مختلف شہروں سے نامور اور جید علما بھی شریک ہیں۔/