قازقستان؛ حفظ و قرآت «قرآن؛ آپ کے لیے رحمت» مقابلے کا انعقاد

IQNA

قازقستان؛ حفظ و قرآت «قرآن؛ آپ کے لیے رحمت» مقابلے کا انعقاد

16:11 - November 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3506874
بین الاقوامی گروپ- حسن قرآت اور حفظ قرآن مقابلہ صوبہ قاستانای میں منعقد ہوا۔

ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق مسجد عمر آتا کی سالگرہ کی مناسبت سے حسن قرآت اور حفظ مقابلہ بعنوان «قرآن؛ آپ کے لیے رحمت» تمیریازف گاوں میں منعقد ہوا جس میں مقامی علما اور طلبا شریک تھے۔

 

افتتاحی تقریب میں مارال ایشان مسجد کے امام  «دارخان سیزدیقوف» نے قرآنی تعلیمات کی ترویج کی اہمیت پر خطاب کیا۔

 

مقابلے میں حسن قرآت اور حفظ شامل تھا جہاں قرآت میں «آلمان آلدیار اولی»، «مدت بخت اولی» اور «آیبک آمانقالی اولی» نے بالترتیب اول تا سوم اور حفظ میں  «آبای قولانبایف»، «بکبولات قایرات اولی» اور «مقصد آبای اولی» اول تا سوم کے حقدار قرار دیے گیے۔

 قازقستان مسلم فاونڈیشن کے تعاون سے جیتنے والوں میں توصیفی اسناد اور انعامات تقسیم کیے گیے۔/

 

3857707

نظرات بینندگان
captcha