قطر؛ «شيخ جاسم» مقابلوں میں بنگلہ دیشی جوانوں کی عمدہ کارکردگی

IQNA

قطر؛ «شيخ جاسم» مقابلوں میں بنگلہ دیشی جوانوں کی عمدہ کارکردگی

15:58 - December 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3506928
بین الاقوامی گروپ- شیخ جاسم مقابلوں میں بنگلہ دیشی قرآء نے عمدہ کارکردگی سے چار پوزیشن اپنے نام کروالیے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «العرب» کے مطابق چھبیسویں «شیخ جاسم» مقابلوں کی اختتامی تقریب ہوٹل «شیراٹن» دوحه میں منعقد ہوئی۔

 

وزیر اوقاف «غیث بن مبارک الکواری» نے تقریب میں انعامات تقسیم کیے ۔

مقابلوں میں (ائمه مساجد، مؤذنان، قراء، حفاظ)  کے کیٹگریز میں بنگلہ دیشی جوانوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

حفظ قرآن کے مقابلوں میں امة الرحمن عبدالرحيم احمد محمود طحان، آمنه عبدالرحيم أحمد محمود محمد طحان، عبدالعزيز عبدالله علی عبدالله الحمری، علی عبدالرشيد شيخ علی صوفی اور مريم محمد خليل بهاء الدين المراغی، اول تا پنجم کے حقدار قرار دیے گیے.

 

قطر میں مقیم غیر ملکیوں کے مقابلے میں احمد ناجی الرحال سعد از لیبیا، عبدالناصر رياض الدين ، پاکستان، طفيل احمد حافظ تويا عبدالسلام ، بنگلہ دیش، حمد نجيب محمد نعسان السيد شام  اور مهند محمد أول حفيظ الله بنگلہ دیش سے اول تا پنجم آئے۔

 

حفظ میں محمد يونس ابراهيم علی ، مصر، خدیجه حافظ محمد فخر الهدی ، بنگلادش، محمد قاری محمد صدیق پاکستان، اسلام ابراهیم محمد علی، مصر اور عبدالوهاب یوسف احمد بنگلہ دیش سے اول تا پنجم آئے۔

 

مقابلوں میں  ۱۰۰ هزار ریال قطر، ‌ دوم ۸۵ هزار ریال، ‌ سوم ۷۰ هزار ریال، ‌ چهارم ۶۰ هزار ریال اور پنجم ۵۰ هزار ریال انعام دیے گیے۔

 

قابل ذکر ہے کہ  «شیخ جاسم» مقابلوں کا پہلا مرحلہ گذشتہ مہینوں میں منعقد ہوچکا تھا۔

3861426

نظرات بینندگان
captcha