شهید سلیمانی کے پوسٹ فیس بک پر ممنوع

IQNA

شهید سلیمانی کے پوسٹ فیس بک پر ممنوع

7:50 - January 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3507090
بین الاقوامی گروپ- فیس بک انتظامیہ نے شہید قاسم سلیمانی کے حوالے سے پوسٹوں کو ہٹانے کی وجہ امریکی پابندی قرار دے دی۔

ایکنا نیوز- رشیا الیوم کے مطابق فیس بک نے ایک بیان میں ایران اور سپاہ پاسداران پر امریکی پابندیوں کے حوالے سے خود کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ فیس بک ان پابند افراد یا اداروں کے پوسٹ یا انکے حوالے سے فعال اکاونٹس ہولڈرز کے پوسٹ کو ہٹانے کا پابند ہوگا۔

 

قابل ذکر ہے کہ اب تک مختلف اداروں اور اشخاص کی پوسٹیں شہید قاسم سلیمانی کے حوالے سے انسٹا گرام پر بھی ختم کی جاچکی ہیں۔/

3870747

 

نظرات بینندگان
captcha