ولز کے عوام اور ہسپتال اسٹاف نے پروقار تقریب میں مسلمان ڈاکٹر صادق الھوش کی تدفین اور انکو خراج پیش کیا۔
لیبیائی نژاد مسلمان ڈاکٹر کورونا مریضوں کی خدمت کرتے کرتے خود اس کا شکار بنے تھے۔
لیبیا میں برطانوی سفیر نیکولاس هوپٹون نے ڈاکٹر صادق کی وفات پر غم کا اظھار کرتے ہوئے کہا : صادق الهوش کی وفات کی خبر نے گہرے غم میں مبتلا کردیا۔/