کابل مسجد میں خودکش حملہ

IQNA

کابل مسجد میں خودکش حملہ

10:25 - June 03, 2020
خبر کا کوڈ: 3507714
تہران(ایکنا خودکش حملہ آور نے مسجد کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

افغان دارالحکومت کابل کے ڈیپلومیٹک ایرے کے اندر واقعہ مسجد میں خودکش حملہ ہوا جہاں پر اہم ممالک کے سفارت خانے واقع ہیں۔

 

اس خودکش حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کیا ہے تاہم گذشتہ رات کے ایک اور واقعہ جسمیں ایک دھماکے کہ وجہ سے ایک صحافی اور ایک ٹیکنیشن جان بحق ہوگیے تھی اس کی ذمہ داری تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے ۔/

3902797

نظرات بینندگان
captcha