کتاب «ایران و القرآن» کی الجزایر میں اشاعت

IQNA

کتاب «ایران و القرآن» کی الجزایر میں اشاعت

8:38 - September 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3508255
تہران(ایکنا) کتاب «ایران و القرآن، جهود الایرانیین فی خدمة القرآن الکریم وعلومه قبل الثورة و بعدها: ایران و قرآن، قرآنی حوالے سے ایرانیوں کی خدمات، انقلاب سے پہلے اور انقلاب کے بعد» بقلم نور الدین بولحیه شائع ہوچکی ہے۔

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق کتاب «ایران و القرآن، جهود الایرانیین فی خدمة القرآن الکریم وعلومه قبل الثورة و بعدها: ایران و قرآن، قرآنی حوالے سے ایرانیوں کی خدمات، انقلاب سے پہلے اور انقلاب کے بعد» تفسیر اور تاریخ کے حوالے سے ایرانی خدمات پر روشنی ڈالنے کی کوشش ہے۔

 

مصنف کتاب کے تمہید میں لکھتا ہے: «ایران اور پروگرامز و منصوبے» کے عنوان سے چوتھی کتاب ہے کہ جو ایران پر غیر منصفانہ حملوں کے جواب میں لکھی گئی ہے اور قرآنی حوالے سے ایرانی کی خدمات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

 

کتاب «ایران و القرآن، جهود الایرانیین فی خدمة القرآن الکریم وعلومه قبل الثورة و بعدها: ایران و قرآن، قرآنی حوالے سے ایرانیوں کی خدمات، انقلاب سے پہلے اور انقلاب کے بعد» تین ابواب پر مشتمل ہے جسمیں انقلاب اسلامی سے قبل اور بعد میں قرآنی و علمی کاوشوں پر روشنی ڈالی گیی ہے۔

 

فصل اول میں مقدمے کے بعد قرآنی تالیفات، تفاسیر، تفاسیر کلامی، تفاسیر فقھی اور تفاسیر عرفانی کے موضوعات پر بحث کی گیی ہے اور ان میں شیعہ سنی کتب کے الگ الگ شعبے موجود ہیں۔

 

فصل دوم میں تفسیر و علوم قرآن کے حوالے سے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد زبان شناسی قرآن و بلاغت، تفاسیر ترتیبی قرآن، تفاسیر موضوعی قرآن، تفاسیر جامع (ترتیبی و موضوعی) کے موضوعات شامل ہیں۔

 

فصل سوم میں قرآنی ثمرات، اہم مفسروں کی نظر اور رائے اور تاریخی حوالے سے قرآنی خدمات شامل ہیں۔/

3925086

نظرات بینندگان
captcha