حماس: تعلقات کی بحالی ملت فلسطین کی پشت پر خنجر کا وار ہے

IQNA

حماس: تعلقات کی بحالی ملت فلسطین کی پشت پر خنجر کا وار ہے

9:04 - October 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3508315
تہران(ایکنا) حماس تحریک نے بعض عرب ممالک کی کوششوں کو ملت فلسطین کی پشت پر خنجر کا وار قرار دیا ۔

حماس کے سنئیر رھنما «خلیل الحیه»، نے بحرین اور امارات کی تقلید میں بعض دیگر عرب ممالک کی کوششوں پر خبردار کیا اور کہا کہ ایسی کوشش فلسطینی ملت پر خنجر کا وار ہے۔

 

الحیه کا کہنا تھا:  اسرائیل تعلقات بحالی سے عرب ممالک کے وسائل پر قبضہ جمانا چاہتا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ صیھونی رژیم ان تعلقات کی بناء پر خود کو علاقے کا سردار پیش کرکے  نیل تا فرات پر قبضے کا خواب پورا کرنے کی کوشش میں ہے۔

 

حماس رھَنما کا مزید کہنا تھا: فلسطینی مزاحمتی گروپس مقبوضہ علاقوں کی واپسی کے لیے کسی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے۔

 

انکا کہنا تھا: فلسطینی شکست، پسپائی اور غصب کے قائل نہیں اور ظالم سے مقابلہ جاری رہے گا۔/

3927506

 

نظرات بینندگان
captcha