حرم مطهر امیرالمؤمنین(ع) سیاہ پوش

IQNA

حرم مطهر امیرالمؤمنین(ع) سیاہ پوش

9:02 - December 29, 2020
خبر کا کوڈ: 3508695
تہران(ایکنا) ایام فاطمیہ کے حوالے سے حرم مطهر حضرت امیرالمؤمنین، علی(ع) کو سیاہ پوش کردیا گیا۔

ایام شہادت حضرت فاطمه زهرا(علیها السلام) کی مناسبت سے امام علی(ع) کے حرم یا روضہ مبارک کو مختلف بینرز اور علموں سے سجایا گیا ہے۔

 

حرم مطہر کی دیواروں کو بینروں سے سجایا گیا ہے جہاں حضرت زهرا(علیها السلام) کی شہادت کے حوالے سے احادیث درج ہیں۔

 

یعه روایات میں شهادت فاطمه زهرا(س) کے حوالے سے دو تاریخوں کا زکر موجود ہے اور اسی لیے  ۱۳ جمادی‌الاول تا ۳ جمادی‌الثانی کو «ایام سوگواری فاطمیه» کہا جاتا ہے۔

 

آستانہ علوی نے اعلان کیا ہے کہ  ایام شهادت حضرت صدیقه طاهره(س) کی مناسبت سے صحن حرم میں مجالس اور نوحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے البتہ کورونا وائرس کی وجہ سے تمام پروگرامز ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا کے توسط سے بررراہ راست نشر کیے جائیں گے۔/

3943834

نظرات بینندگان
captcha