حمص میں شامی فوج پر بدھ کے دن داعش حملے کے شہداء کی تدفین جمعہ کو حمص میں منعقد ہوئی۔
سینکڑوں افراد کی شرکت کے ساتھ تشیع فوجی ہسپتال سے محله «الزهراء» کی سمت ہوئی جہاں انکو سپرد خاک کیا گیا۔
(سانا) نیوز کے مطابق بدھ کو شامی فوجی بس جسمیں ۳۰ اہلکار سوار تھے دیر الزور ـ تدمر کے راستے پر «کباجب» میں حملے کا نشانہ بنی جسمیں ۲۵ شہید اور ۱۳ زخمی ہوگیے تھے۔
دہشت گرد تکفیری تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کی اور دعوی کیا کہ حملے میں ۴۰ شامی فوجی جان بحق ہوچکے ہیں۔/