شارجہ | نایاب خطی قرآنی نسخوں کی نمایش + فلم

IQNA

شارجہ | نایاب خطی قرآنی نسخوں کی نمایش + فلم

8:13 - January 19, 2021
خبر کا کوڈ: 3508786
تہران(ایکنا) مغربی ایشیاء کے اہم اسلامی تمدنوں کے میوزیم میں نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

شارجه میوزیم جو امارات متحده کا اہم میوزیم ہے  سال ۲۰۰۸ میں اسکا افتتاح کیا گیا. اس میوزیم میں نایاب اسلامی میراث موجود ہیں جنکا تعلق بہت پرانا ہے ان میں خوش خطی، پتھروں پر کندہ کاری، فن پارے اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔

اس میوزیم کو اسلامی میوزیم کے طور پر جانا جاتا ہے اور  سال ۱۹۹۶ میں نئی بلڈنگ میں اسکا از سر نو افتتاح کیا گیا۔

میوزیم میں سات بڑی گیلری شامل ہیں جبکہ اس میوزیم کے اہم حصے کو نایاب فن پاروں اور خطی نسخوں کی نمایش کے لیے مختص کیا گیا ہے۔/

قرآن‌های قدیمی و نایاب موزه تمدن اسلامی شارجه+ فیلم

قرآن‌های قدیمی و نایاب موزه تمدن اسلامی شارجه+ فیلم

قرآن‌های قدیمی و نایاب موزه تمدن اسلامی شارجه+ فیلم

ویڈیو کا کوڈ

3945852

نظرات بینندگان
captcha