مصر کی تاریخی مسجد «احمد الفولی» کی سیاحتی کشش+ تصاویر

IQNA

مصر کی تاریخی مسجد «احمد الفولی» کی سیاحتی کشش+ تصاویر

11:12 - April 21, 2021
خبر کا کوڈ: 3509176
تہران(ایکنا) الیمنای صوبے کی جامع مسجد «احمد الفولی» ایک سیاحتی ورثہ بھی شمار ہوتی ہے۔

مصر کی تاریخی مسجد «احمد الفولی» کی سیاحتی کشش+ تصاویر

مصری میڈیا کے مطابق مصری صوبہ المنیا سیاحتی مقامات سے لبریز ہے جہاں اسلامی، مسیحی،فرعونی اور رومی آثار مختلف علاقوں میں موجود ہے۔

تاریخی مسجد احمد الفولی بھی ان آثار میں شامل ہے جو مسلمانوں کے لیے زیارتگاہ اور سیاحوں کے لیے سیاحتی مقام شمار ہوتا ہے۔

المنیا کی تاریی مسجد احمد الفولی کو الازھر کے معروف عالم  احمد الفولی علی بن محمد بن علی الیمنی المصری، متولد ۹۹۰ هجری قمری وفات سال ۱۰۶۷ هجری قمری سے منسوب کیا گیا ہے۔

احمد الفولی الازهر کے بزرگ علما میں شمار ہوتا ہے اور انکی کافی تالیفات ہے جب کا انکا مقبرہ اسی مسجد کے اندر ساحل نیل کے مغربی سمت واقع ہے۔

مذکورہ مسجد سال ۱۳۶۳ هجری قمری کو مصری بادشاہ خدیو اسماعیل کے حکم پر تعمیر کی گیی اور پتھروں سے مزین مسجد کو خوبصورتی سے تیار کی گیی ہے۔

مسجد کی چھ کو عربی نقوش اور مختلف رنگوں کی ترکیب سے نقش و نگار کیا گیا جب کہ مسجد کے اصلی دروازے کو لکڑی سے تیار کیا گیا ہے۔

3966031

آشنایی با مسجد احمد الفولی، از مساجد باستانی مصر + عکس  
 
نظرات بینندگان
captcha