سترہ سالہ قاری «طه عزت» مصری صوبہ البحیره سے تعلق رکھتا ہے اور خوبصورت آواز کی وجہ سے معروف قرآء میں شمار ہونے لگا ہے۔ چھ سال کی عمر سے حفظ شروع کیا اور دس سال کی عمر میں حافظ کل قرآن بنا۔
ایکنا نیوز کے مطابق سترہ سالہ نوجوان قاری «طه عزت» مصری صوبہ البحیره سے تعلق رکھتا ہے اور خوبصورت آواز کی وجہ سے معروف قرآء میں شمار ہونے لگا ہے۔ چھ سال کی عمر سے حفظ شروع کیا اور دس سال کی عمر میں حافظ کل قرآن بنا۔