ایکنا، قاری، مصر، خوش آواز، طہ

ایکنا، قاری، مصر، خوش آواز، طہ

IQNA

ٹیگس
سترہ سالہ قاری «طه عزت» مصری صوبہ البحیره سے تعلق رکھتا ہے اور خوبصورت آواز کی وجہ سے معروف قرآء میں شمار ہونے لگا ہے۔ چھ سال کی عمر سے حفظ شروع کیا اور دس سال کی عمر میں حافظ کل قرآن بنا۔
خبر کا کوڈ: 3510714    تاریخ اشاعت : 2021/11/23