ولز میں «محمد» محبوب‌ترین نام

IQNA

ولز میں «محمد» محبوب‌ترین نام

7:14 - November 27, 2021
خبر کا کوڈ: 3510735
تہران(ایکنا) گذشتہ سال «محمد» کا نام سب سے زیادہ مقبول ترین نام رہا۔

مسلم نیوز کے مطابق برطانوی سروے مرکز (ONS)  کے مطابق ولز میں اسم محمد «محمد» معمولی ویکیبلری فرق کے ساتھ سب سے زیادہ محبوب ترین نام رہا۔

 

مذکورہ سروے مرکز کے مطابق نومولود بچوں کے ناموں کے رجسٹریشن میں ویکبلری وایز ناموں کا اندراج ہوتا ہے اور اسی بنیاد پر «الیور» کا نام چهار هزار و ۲۳۲ مرتبہ درج ہوا ہے۔

 

تاہم اسم یا نام محمد کو مختلف ویکیبلریز کے ساتھ اگر یکجا شما کیا جائے تو مجموعی طور پر نام محمد ۶ هزار ۷۸۴ کے ساتھ سب سے زیادہ محبوب نام شمار ہوگا. گذشتہ سال ولز میں تین هزار  ۷۱۰ نومولود بچوں کا نام محمد (Muhammad)، ایک هزار ۶۱۵ بچوں کا نام  (Mohammed) اور  ۷۵۱ بچوں کا نام  (Mohammad) رکھا گیا کہ انکو اگر سادہ الفاظ میں محمد کہا جائے تو یہ سب سے زیادہ مقبول ناموں میں شمار ہوگا۔

 

سروے کے مطابق اسم محمد لندن، شمال مغربی برطانیہ، یورکشایر اور هامبر اور مغربی میڈلنڈز میں سرفہرست ناموں میں شمار ہوتا ہے جس سے مغربی باشندوں کی اکثریت کا بھی اندازہ ہوتا ہے۔

 

اسی طرح یوسف کا نام ۶۲۰ تیرانوے نمبر پر اور  ابراهیم کا نام ۵۹۱ بچوں کے ساتھ اٹھانوے نمبر پر شمار ہوتا ہے۔

 

لڑکیوں میں اولیویا کا نام ۳ هزار ۸۶۰ کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ مریم  ۵۹۲ کا نام ۸۶ نمبر پر آتا ہے۔

 

برطانیہ میں لگ بھگ تین ملین مسلم آبادی بتائی جاتی ہے جن میں اکثریت کا تعلق انڈیا، بنگلہ دیش اور پاکستان سے ہے اور انکی اکثریت لندن میں مقیم ہے۔

 

ولز میں کئی سالوں سے محمد کا نام مقبولیت حاصل کررہا ہے۔/

4016368

نظرات بینندگان
captcha