ترکی کی آٹھ سو سالہ تاریخی لکڑی والی مسجد

IQNA

ترکی کی آٹھ سو سالہ تاریخی لکڑی والی مسجد

ترک شہر چہار شنبہ میں آٹھ سو پرانی اور تاریخی مسجد گوجلی (Göğceli) کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کی تعمیر میں کسی کیل، چسپانے والی گوند اور پیچ وغیرہ کا استعمال نہیں ہوا ہے۔