ترکی، لکڑی والی مسجد، تاریخی، کیل

iqna

IQNA

ٹیگس
ترک شہر چہار شنبہ میں آٹھ سو پرانی اور تاریخی مسجد گوجلی (Göğceli) کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کی تعمیر میں کسی کیل، چسپانے والی گوند اور پیچ وغیرہ کا استعمال نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3510787    تاریخ اشاعت : 2021/12/04