جنوبی مغربی ایران میں گل چینی {پھولوں کی کٹائی} شروع

IQNA

جنوبی مغربی ایران میں گل چینی {پھولوں کی کٹائی} شروع

صوبہ خوزستان کے شہر حمیدیہ میں مختلف پھول سنبل، زنبق، نرگس اور سورج مکھی کے پھولوں کی کٹائی شروع ہوچکی ہے۔