اربعین کے کارواں جنوب کی سمت گامزن

IQNA

اربعین کے کارواں جنوب کی سمت گامزن

ایکنا: مشهد سے مختلف قافلے ۵۰ روز سے سفر کررہے ہیں اور اب وہ خوزستان پہنچ چکے ہیں جہاں وہ آرام کے بعد کربلا کی سمت روانہ ہوں گے۔