اربعین

iqna

IQNA

ٹیگس
موجانی؛
ایکنا: قرآنی کمیٹی سربراہ کے مطابق سال اربعین میں قرآنی کاروان کی آٹھ دن کی فعالیت کے دوران ایک ہزار سے زیادہ قرآنی پروگرامز کا انعقاد کیا گیا گویا کمیت کے لحاظ سے ۵ فیصد اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519031    تاریخ اشاعت : 2025/08/23

قرآن کے ساتھ جنت کے راستے پر؛
ایکنا: وحید نظریان، جو کاروانِ قرآنی اربعین کے ارکان میں شامل ہیں، نے کہا کہ اس سال کاروان کا بنیادی ہدف سورت فتح اور نصر کی تلاوت اور ان آیات کی تشریح ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519021    تاریخ اشاعت : 2025/08/20

قرآن کے ساتھ جنت کی راہ پر
بین الاقوامی قاری اور اربعین قرآنی کارواں کے رکن سید مصطفی حسینی نے اربعین کے دوران قرآنی ـ مردمی ہیڈکوارٹر میں حاضرین کے لیے سورہ فجر کی اختتامی آیات کی تلاوت کی۔ انہوں نے اربعین کے پیدل سفر کے دوران قرآن کی تلاوت کو امام حسینؑ کے طریق و سیرت کی پیروی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519016    تاریخ اشاعت : 2025/08/19

قرآن کے ساتھ جنت کے راستے پر؛
ایکنا: بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری اور کاروانِ قرآنی اربعین کے رکن سید مصطفیٰ حسینی نے اربعین کے پیدل سفر میں قرآن کی تلاوت کو امام حسینؑ کے طریقہ اور سیرت کی پیروی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519008    تاریخ اشاعت : 2025/08/18

اسکندر مومنی:
ایکنا: ایرانی وزیر داخلہ نے اربعین کے موقع پر عوام اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3519004    تاریخ اشاعت : 2025/08/18

ایکنا: آستانہ مقدس حضرت عباس(ع) نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی ۱۴۴۷ھ کے موقع پر کربلا میں آنے والے کل زائرین کی تعداد ۲۱,۱۰۳,۵۲۴ رہی۔
خبر کا کوڈ: 3519000    تاریخ اشاعت : 2025/08/17

ایکنا: آستانِہ مقدس حسینی نے آیت اللہ سید علی سیستانی، مرجعِ عالی قدر عراق، کی سرپرستی میں "زیارتِ اربعین " مہم کے تحت فلسطین کو انسانی ہمدردی کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518994    تاریخ اشاعت : 2025/08/16

ایکنا: کربلاء معلی، شبِ اربعین حسینی کو، عزاداروں کے عظیم ہجوم کا مشاہدہ کررہی تھی، یہ عزادار عراق کے مختلف صوبوں اور دنیا کے کئی ممالک، خصوصاً ایران، سے اس مقدس، نورانی اور متبرک مقام پر پہنچے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518993    تاریخ اشاعت : 2025/08/16

ایکنا: ایرانی کے دو ممتاز بین الاقوامی قاری، مہدی غلام‌نژاد اور مہدی تقی‌پور، نے کربلأ معلی میں عتبتین مقدستین کے موکب میں قرآن کریم کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518992    تاریخ اشاعت : 2025/08/16

نوٹ؛
ایکنا: جہاں معمولی اور غیر اہم ریکارڈ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج کیے جاتے ہیں لیکن تاریخ کے سب سے بڑے پُرامن اجتماع، جس میں 20 ملین افراد شریک ہوتے ہیں، کو نظرانداز کر دیا جاتا ہے تو سوالات اٹھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518990    تاریخ اشاعت : 2025/08/16

ایکنا: ایامِ اربعین حسینی کے دوران بحرین کے نوجوان کربلا معلی میں حاضر ہو کر حرمِ سید الشہداءؑ کا رخ کرتے اور عزاداری میں مشغول ہو جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518988    تاریخ اشاعت : 2025/08/15

قرآن کے ہمراہ جنت کے راستے پر؛
ایکنا: ہمارے ملک کے قراء اور تلاوت کرنے والے حفاظ نے اربعین حسینی کے قرآنی قافلے کی صورت میں نجف اشرف سے کربلا معلی کے راستے میں قرآنی محافل منعقد کیں۔
خبر کا کوڈ: 3518985    تاریخ اشاعت : 2025/08/14

ایکنا: گیارہویں عالمی اربعین ایوارڈ کا ٹیزر اور اسلامی ثقافت و تعلقات کی تنظیم کی جانب سے اربعین سے متعلق فنّی و ادبی تخلیقات بھیجنے کا اعلان جاری کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518984    تاریخ اشاعت : 2025/08/14

ایکنا: آستانہ مقدس عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز، نجف میں اربعین کے زائرین کے لیے قرآنی پروگرام اور فلاحی خدمات پیش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518981    تاریخ اشاعت : 2025/08/13

ایکنا: عراقی کی اعلیٰ ہم آہنگی کمیٹی نے کہا ہے کہ اب تک کوئی سیکیورٹی خلاف ورزی ریکارڈ نہیں ہوئی، ماہِ صفر کے آغاز سے اب تک 1 لاکھ 27 ہزار مسافر امام حسینؑ کے اربعین میں شرکت کے لیے اس صوبے میں داخل ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518979    تاریخ اشاعت : 2025/08/13

ایکنا: میڈیا سیکشن آستانِہ مقدس عباسی نے اعلان کیا ہے کہ زیارتِ اربعین کی خصوصی نشریات براہِ راست دنیا کے 80 سے زائد سیٹلائٹ چینلز پر نشر کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3518975    تاریخ اشاعت : 2025/08/12

ایکنا: ماہرینِ قرآن خصوصی پروگرام "محفل" اس ہفتے پیر سے بدھ تک اربعین کے پیدل سفر کے راستے میں مختلف مواکب میں قرآنی محفلیں منعقد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518972    تاریخ اشاعت : 2025/08/12

ایکنا: امام حسین علیہ السلام کے قیام کے فلسفے سے آگاہی، قرآنی سماجی تحریکات میں شوق اور خود اعتمادی پیدا کرنا، محاذِ مزاحمت کے قرآنی بیانیے کو فروغ دینا، اُسوۂ قومی نوجوان قراء ٹیم کے سفر کے اہم مقاصد میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518968    تاریخ اشاعت : 2025/08/11

ایکنا: اربعین کے پیدل سفر کے راستے میں، عمود 706 پر واقع سب سے بڑے قرآنی خیمے میں ہر شب عزاداری ،قرانی محفل سید مہدی خضری کی تقریر اور حسن شالبافان کی نوحہ خوانی کے ساتھ منعقد ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518967    تاریخ اشاعت : 2025/08/11

ایکنا: بڑی تعداد میں زائرین اربعین حسینی(ع) ان دنوں حرم امامین کاظمین(ع) میں زیارت کے لیے آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518957    تاریخ اشاعت : 2025/08/09