عشاق امام حسین (ع) کربلاء کی سمت رواں دواں

IQNA

عشاق امام حسین (ع) کربلاء کی سمت رواں دواں

عراق کے جنوبی علاقے رأس البیشه کے لوگ ، پرچموں کے ساتھ جن پر «یا لثارات الحسین» درج ہے وہ اپنے مولا اباعبدالله الحسین (ع) کی زیارت کے لیے کربلاء کی سمت گامزن ہیں۔