ناصر شفق:
ایکنا: سینما پروڈیوسر نے کہا: واقعۂ عاشورا کو اخلاقی، حماسی اور انسانی مفاہیم کی تخلیقی انداز میں فنون لطیفہ کے ذریعے دوبارہ تعبیر و تولید کی صلاحیت رکھتا ہے، لہٰذا اسے تخلیقی قالب میں پیش کیا جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518780 تاریخ اشاعت : 2025/07/12
ایکنا: عراق میں اقوام متحدہ کے نمایندہ خصوصی نے کربلاء صوبے کا دورہ کیا اور کہا کہ کربلاء سب کے دلوں میں محترم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518758 تاریخ اشاعت : 2025/07/07
ایکنا: عاشورا حسینی(ع) کی مجلس عزا میں عراق کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں زائرین شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518755 تاریخ اشاعت : 2025/07/07
حجتالاسلام ماندگاری
ایکنا: حوزه علمیه قم کے استاد نے امام حسین اور انکے با وفا أصحاب کو قرآنی آیات کے رو سے پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518754 تاریخ اشاعت : 2025/07/07
ایکنا: آستانہ مقدس حسینی(ع) کے مطابق عاشورا عزاداری اور دیگر تقریبات کے لیے اے آئی سے استفادہ کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518749 تاریخ اشاعت : 2025/07/06
ایکنا: عاشورائے حسینی کے موقع پر سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے العباس بریگیڈ کے ایک ہزار جوان مامور کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518746 تاریخ اشاعت : 2025/07/05
ایکنا: عراقی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق کربلاء سٹی کو اسلامی دنیا کے دارالخلافے کے لیے نامزد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518731 تاریخ اشاعت : 2025/07/02
ایکنا: ماه محرمالحرام، کے آغاز کے ساتھ ہی آستانہ مقدس حسینی و عباسی کے اطراف میں عزاداریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518708 تاریخ اشاعت : 2025/06/29
ایکنا: تلاوت، حفظ و تفسیر قرآن کریم مقابلوں کے حوالے سے کربلاء ایوارڈ کا چوتھا دور منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518660 تاریخ اشاعت : 2025/06/17
ایکنا: کربلاء میں نماز عید قربان باجماعت ادا کی گئی جسمیں خدام اور زائرین کی بڑی تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518609 تاریخ اشاعت : 2025/06/08
ایکنا: دارالقرآن آستانہ حسینی کے مطابق «جایزه کربلا» قرآنی مقابلوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518447 تاریخ اشاعت : 2025/05/07
ایکنا: آستان حسینی کے مطابق چوتھے بین الاقوامی مقابلوں میں اب تک پچاس ممالک کے قرآء نام لکھوا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518411 تاریخ اشاعت : 2025/05/01
ایکنا: کربلاء ایوارڈ قرانی مقابلوں میں ناموں کے اندراج کا عمل شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518326 تاریخ اشاعت : 2025/04/15
ایکنا: نماز عید فطر میں عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518256 تاریخ اشاعت : 2025/04/01
ایکنا: شب قدر جسمیں ایک اہم عمل زیارت امام حسین و حضرت عباس(علیهما السلام) ہے اسی وجہ سے بڑی تعداد میں زائرین نے کربلاء اور سامراء حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3518218 تاریخ اشاعت : 2025/03/25
ایکنا: کربلاء کے «العمید ایوارڈ » مقابلوں میں ایرانی قراء دوسرے مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3518158 تاریخ اشاعت : 2025/03/16
ایکنا: پانچواں بین الاقوامی مقابلہ « العمید ایوارڈ» انڈونیشیاء، آسٹریلیا اور عراق کے قراء کے درمیان شروع ہوچکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518113 تاریخ اشاعت : 2025/03/09
ایکنا: آستانہ مقدس حسینی کے خصوصی مصحف کی رونمائی کی تقریب میں آستانہ کے متولی شیخ عبدالمهدی کربلایی اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518105 تاریخ اشاعت : 2025/03/08
ایکنا: رحیم شریفی، نے کربلاء کے«جایزه العمید» مقابلوں میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518096 تاریخ اشاعت : 2025/03/06
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کربلاء میں منعقد ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3518080 تاریخ اشاعت : 2025/03/04