ویڈیو | دفاع مقدس سٹی

IQNA

ویڈیو | دفاع مقدس سٹی

دفاع مقدس فلم سٹی بیس سال قبل ایران-عراق جنگ بارے فلم بنانے کے حوالے سے قائم کیا گیا۔ بہت سی تاریخی اور جنگی مذہبی فلمیں یہی پر بن چکی ہیں، سینمائی سٹی تهران قم ہائے وے اور تھران سے پچیس کیلومٹر کے فاصلے پر ۵۵۰ ایکڑ پر بنایا گیا ہے.
ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: فلم ، قم ، تھران