فلم

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: جمعیت علمائے اسلام ہند نے گستاخانہ فلم "اودے پور فائلز" کی نمائش رکوانے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518775    تاریخ اشاعت : 2025/07/10

ابراهیم حاتمی‌‌کیا:
ایکنا: فلم «موسی کلیم‌ الله» کے پروڈیوسر نے کہا ہے کہ اس فلم کو محققین کی کاوشوں کے بعد ترتیب دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517941    تاریخ اشاعت : 2025/02/08

تھران میں شارٹ فلم فیسٹیول
ایکنا: شارٹ فلم «صبح تک» کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ میڈیا پر صہیونی تسلط کی وجہ سے مزاحمتی فلم مغرب تک نہیں پہنچتی۔
خبر کا کوڈ: 3517324    تاریخ اشاعت : 2024/10/22

دفاع مقدس فلم سٹی بیس سال قبل ایران-عراق جنگ بارے فلم بنانے کے حوالے سے قائم کیا گیا۔ بہت سی تاریخی اور جنگی مذہبی فلم یں یہی پر بن چکی ہیں، سینمائی سٹی تهران قم ہائے وے اور تھران سے پچیس کیلومٹر کے فاصلے پر ۵۵۰ ایکڑ پر بنایا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517317    تاریخ اشاعت : 2024/10/21

ولادت امام حسن عسکری(ع) پر گفتگو؛
ایکنا: هادی محمدیان کا کہنا تھا کہ موعود ایسا موضوع ہے کہ تمام مذاہب کے لیے ہے اور " شہزادہ روم" میں کوشش کی گیی ہے کہ تمام مذاہب کو مخاطب قرار دیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3517267    تاریخ اشاعت : 2024/10/13

فلم «محمد رسول الله» کے موسیقار کی ایکنا سے گفتگو:
ایکنا: الله رکها رحمان، انڈین موسیقار نے حضرت محمد(ص) نے اس عظیم کام کے لیے خدمت کو قابل فخر قرار دیا اور کہا کہ رسول اکرم(ص) کی روایت انسانیت اور عشق کی روایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517136    تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایکنا: بیسویں کازان فلم فیسٹیول ،جمهوریہ تاتارستان میں شروع ہوچکی ہے جو ہفتے کے آخر تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517058    تاریخ اشاعت : 2024/09/08

ایکنا: شہید فلسطینی فلم میکر زین سامر ابودقه کے بیٹے سامر ابودقه،نے سوره مبارکه عنکبوت کی کچھ آیات کی تلاوت والد کے لیے کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515522    تاریخ اشاعت : 2023/12/20

ایکنا قاہرہ: مصری سینماوں میں آخری سالوں میں مذہبی فلم وں کی بازگشت دیکھی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515286    تاریخ اشاعت : 2023/11/15

نئی فلم «اسپائیڈرمین» میں ہمجنس پرستوں کی حمایت پر اسلامی ممالک میں ممنوع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514485    تاریخ اشاعت : 2023/06/18

انتظار کی گھڑیاں ختم
تہران(ایکنا) احمد رضا درویش کی فلم روزمحشر مختلف میڈیا چینلز سے جاری کردی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511471    تاریخ اشاعت : 2022/03/11

شیعہ مسلمان کبھی کہیں دہشت گردی کے گناہ میں ملوث نہیں ہوئے ہیں ۔ بلکہ ہر جگہ ان کو دہشت گردی کا شکار بنایا جارہا ہے ۔ شیعہ قوم کی تاریخ گواہ ہے کہ یہ ہمیشہ امن پسند اور مظلوم رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3511390    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

نامور مصری کی چھٹی برسی/
مصر کے نامور استاد راغب مصطفی غلوش کو «افلاطونی خوش آواز قاری» اور «جوان‌ترین گولڈن دور» کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے جنکی تلاوت کی آواز اب بھی اسلامی اور عربی ریڈیو سے بلند ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511251    تاریخ اشاعت : 2022/02/05

بین الاقوامی گروپ : ایرانی فلم «محمد رسول‌الله(ص)» کی نمائش میں فلم ساز مجید مجیدی بھی شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3451766    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ: مجید مجیدی کی بنائی گئی معروف ایرانی فلم آسکر ایوارڑ مقابلے میں شامل ہوگی
خبر کا کوڈ: 3371007    تاریخ اشاعت : 2015/09/27

بین الاقوامی گروپ: سعودی فنکارنے سعودی حکومت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے پہلے سعودی حکومت نے رسول اکرم (ص) پر فلم کیوں نہ بنائی
خبر کا کوڈ: 3364582    تاریخ اشاعت : 2015/09/18

بین الاقوامی گروپ: لبنانی عالم «شیخ صهیب حبلی نے «محمد رسول الله(ص)» کے حوالے سے سعودی مفتی کے اعتراض کو نادرست قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی فتوی قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3357920    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

بین الاقوامی گروپ: مصری رائٹر اور داستان نویس ابراهیم عبدالمجید نے «محمد رسول الله(ص)» فلم کو مغرب میں اسلامی تعارف کے لیے مفید قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353856    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ: اسرائیلی فلم میں صرف اسرائیلی معاملات کو اجاگر کرنے اور فلسطین پر مظالم کا ذکر نہ کرنے پر اوسلو فلم فیسٹیول کی انتظامیہ نے اپنے فیسٹیول سے خارج کر دیا
خبر کا کوڈ: 3349609    تاریخ اشاعت : 2015/08/22

بین الاقوامی گروپ: چھٹے اسلامی فلم بازارکا افتتاح ،اسلامی میڈیا یونین کی افتتاحی تقریب کے بعد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3344970    تاریخ اشاعت : 2015/08/17