نوش آباد کاشان تعزیہ اور رسم عزا نمائش

IQNA

نوش آباد کاشان تعزیہ اور رسم عزا نمائش

شهادت امام حسین (ع) اور کربلاء سے قافلہ اسراء کی روانگی کے حوالے سے ایران کے شھر کاشان کے علاقے نوش آباد میں عزاداری کی گئی، جسمیں تعزیے کے ساتھ نمایش منعقد ہوئی۔