اکرامِ پروردگار

IQNA

نوائے وحی

اکرامِ پروردگار

فَأَمَّا الْإِنْسَانُ إِذَا مَا ابْتَلَاهُ رَبُّهُ فَأَكْرَمَهُ وَنَعَّمَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَكْرَمَنِ ﴿۱۵﴾ لیکن جب انسان کو اس کا رب آزمائش کے لیے اکرام کرتا اور نعمت عطا کرتا ہے تو وہ مغرور ہوتا ہے اور کہتا ہے : میرے رب نے مجھے احترام بخشا ہے۔ وَأَمَّا إِذَا مَا ابْتَلَاهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ فَيَقُولُ رَبِّي أَهَانَنِ ﴿۱۶﴾ لیکن جب رب اس پر رزق کا دروازہ تنگ کرتا ہے تو وہ مایوس ہوتا ہے اور کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے خوار کیا ایسا نہیں جس طرح تم سمجھتے ہو۔ آیه 15 و 16 - سوره فجر

 

ویڈیو کا کوڈ