استھبان كی بيت الاحزان اكیڈمی نے قرآن كے ۹۰۰ حفاظ كی تربيت كی –

IQNA

استھبان كی بيت الاحزان اكیڈمی نے قرآن كے ۹۰۰ حفاظ كی تربيت كی –

11:10 - October 08, 2006
خبر کا کوڈ: 1501572
قرآنی سرگرمياں گروپ: بيت الاحزان اكیڈمی نے كل اور بعض قرآن كے ۹۰۰ حفاظ كی تربيت كی یہ اكیڈمی صوبہ فارس كے شہر استھبان میں مصروف عمل ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس اكیڈمی نے اپنی دس سال میں استھبان كے شہر میں كل قرآن كے ۱۵۰ ،۲۰ جز كے ۲۰۰ حافظ اور ۱۰ جز كے ۶۰ حافظ بناۓ ہیں اس اكیڈمی نے ۱۳۷۵ ش میں كام كا آغاز كيا اور اب صوبہ فارس كے مختلف دیہاتوں اور چھوٹے شہروں میں اس كے ۳۵ شعبے كام كررہے ہیں-
اس بيت الاحزان حضرت زھراء قرآنی اكیڈمی نے ۱۳۰۰ افراد پر مشتمل آبادی كے دیہات محمد آباد میں ۲۷ حفّاظ كی تربيت كی –

نظرات بینندگان
captcha