ملاﺋشيا كے وزير اعظم كی مسلمانوں كو اتحاد كی دعوت-

IQNA

جناب عبد اللہ بداوی:

ملاﺋشيا كے وزير اعظم كی مسلمانوں كو اتحاد كی دعوت-

8:23 - October 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1504727
بين الاقوامی گروپ: ملاﺋشيا كے وزير اعظم نے عالم اسلام میں صلح كے لیے تمام مسلمانوں كو دعوت اتحاد دی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے امريكی خبر رساں ايجنسی(ايشوشی ایٹڈ پريس ) كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملاﺋشيا كے وزير اعظم جناب عبد اللہ بداوی جو كہ اسلامی كانفرنس كے چير مين بھی ہیں نے عيد فطر كی مناسبت سے ايك پيغام میں تمام مسلمانوں سے اپيل كی ہے كہ عالم اسلام میں امن و صلح كی برقراری كے لیے آپس میں متحد ہوجاﺋیں-
انہوں نے عالم اسلام میں وقوع پذير ہونے والے بعض ناخوشگوار واقعات پر اظہار افسوس كرتے ہوۓ كہا كہ جو كچھ اسلام كے نام پر ہورہا ہے اس كا اسلام محمدی ۖ سے كوئی تعلق نہیں ہے اور ہماری آرزو و تمنا تو یہ ہے كہ تمام دنيا میں امن و صلح كا پرچم لہراتا ہوا نظر آۓ-
نظرات بینندگان
captcha