شھيد فاؤنڈيشن شعبه معارف قرآنی كے انچارج جناب علی خليل ارجمندی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے بات چيت كرتے هوئے كها كه يه قرآنی مقابله ۶شعبان سے ۹شعبان تك طلباء اور مرد حضرات كے لئے هوگا
اور ۱۱شعبان سے ۱۳شعبان تك طالبات اور خواتين كے لئے هوگا
انهوں نے مزيد كها كه امسال مقابلے میں ۳۵۰ مرد اور ۷۰۰ خواتين كی شركت متوقع هے۔
جناب علی خليل ارجمندی نے كها كه يه مقابله پانچ پارے اور دس پارے كے حفظ كے ساتھ قرائت اور مفاهيم پر مشتمل هے
۱۵۶۵۶۵