ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے بصيرت كے حوالے سے رپورٹ دی ھے ۔
اس پيغام كا متن اس طرح ھے كہ ممتاز عالم دين سيرت وتاريخ كے استاد انقلاب اور حضرت امام﴿رح﴾كے مخلص ساتھی حجت الاسلام والمسلمين حاج شيخ ﴿ھادی مروی﴾كی رحلت پر امام زمانہ﴿عج﴾،قائد انقلاب ،پسماندگان،خصوصاًفقیہ عالی قدر آيت اللہ خز علی اور آپ كے بھائی حجت الاسلام والمسلمين حاج شيخ احمد مروی كو تعزيت وتسليت پيش كرتا ھوں۔
مشھد كے امام جمعہ نے علماء كرام اور انقلابی عوام سے اپيل كی كہ وہ ان كی تشييع جنازہ میں بڑھ چڑھ كر حصہ لیں
اس جليل القدر عالم دين كو مشھد مقدس میں سپرد خاك كيا جائے گا۔
۱۶۴۴۹۳