مسجد الاقصٰی میں ھزاروں نماريوں كو نماز پڑھنے سے روك ديا گيا

IQNA

مسجد الاقصٰی میں ھزاروں نماريوں كو نماز پڑھنے سے روك ديا گيا

10:31 - September 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1584614
بين الاقوامی گروپ: ھزاروں فلسطينيوں كی ماہ رمضان المبارك كے دوسرے جمعہ كے موقع پر اس وقت اسرائيلی سيكيورٹی فورسز سے جھڑپ ھوئی جب انھیں مسجد الاقصٰی میں نماز پڑھنے سے روك ديا گيا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے﴿بشير الاخبار﴾خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ھے كہ ھزاروں فلسطينی روزہ داروں كی اسرائيلی سيكورٹی فورسز سے اس وقت جھڑپیں ھوئیں جب انھیں جمعہ كے روز مسجدالاقصٰی میں نماز جمعہ ادا كرنے سے روك ديا گيا۔

مسجد الاقصٰی كے خطيب﴿شيخ محمد حسين﴾نے اسرائيلی كاروائی كی پرزور مذمت كی ھے اور اسے ظلم سے تعبير كرتے ھوئے كھا كہ مسجد الاقصٰی تمام مسلمانوں كےلئے مقدس مقام ھے

واضح رھے كہ یہوديوں كی عيد كی وجہ سے اس علاقے میں سيكورٹی كے سخت انتظامات كئے گئے تھے۔

۱۶۹۱۹۲

نظرات بینندگان
captcha