ابوظہبی میں مساجد كی تعمير كے لیے جديد قوانين كی اشاعت

IQNA

ابوظہبی میں مساجد كی تعمير كے لیے جديد قوانين كی اشاعت

20:39 - October 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1837556
بين الاقوامی گروپ: امارات كی توسيع مساجد آرگنائزيشن كی جانب سے اپريل ۲۰۱۰ء میں ابوظہبی میں مساجد كی تعمير اور مرمت كے لیے جديد قوانين سے مربوط كتاب كی اشاعت كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "WAM" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امارات كی توسيع مساجد آرگنائزيشن جو مساجد كے نظام كو چلانے كے لیے مختلف طريقوں اور راہ حل كو پيش كرتی ہے عنقريب ابوظہبی میں قديمی مساجد كی مرمت اور نئی مساجد كی تعمير كے لیے كچھ جديد قوانين پيش كر رہی ہے۔
اس كتاب خانوں میں مساجد كی تعمير كے منصوبے كے لیے دستورالعمل اور ابوظہبی كے مختلف علاقوں میں مساجد كی تعمير كے منصوبوں كے لیے قوانين تحرير كیے گئے ہیں۔
478395

نظرات بینندگان
captcha