ٹورنٹو میں حضرت امام باقر علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

ٹورنٹو میں حضرت امام باقر علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

14:06 - June 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1939555
ثقافتی گروپ: كنیڈا كے شہر ٹورنٹو میں ۱۵ جون كو حضرت امام محمد باقر(ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "jaffari.org" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہےكہ ٹورنٹو كے اثناعشری شيعوں كے اسلامی سنٹر كی كوششوں سے یہ پروگرام اس مقام پر منعقد ہو رہا ہے۔
اس پروگرام میں دعائے توسل، حديث كساء، اور مديحہ سرائی جيسے پروگرام منعقد ہوں گے۔
اس كے علاوہ ۱۷ جون كو امام علی نقی(ع) كی شہادت كی مناسبت سے اسی مقام پر عزاداری كا پروگرام بھی منعقد ہو گا۔
596234

نظرات بینندگان
captcha