ایکنا نیوز-روزنامه الدستورکے مطابق مصری صوبہ «قنا» کے مقامی حکام کی شرکت کے ساتھ بیس ننھے حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گیی
صوبہ «قنا» کے حکام کے علاوہ تقریب میں مسیحی علما بھی شریک تھے جنہوں نے بچوں کی کاوشوں کو سراہا۔
مذکورہ تقریب «قنا» کے جنوبی حصوں کے یتیم حفاظ بچوں کے لیے بطور خاص منعقد کی گیی تھی۔
تقریب میں قرآنی شعبوں میں خدمات انجام دینے والے دیگر بچوں کی بھی حوصلہ افزایی کی گیی۔
حفاظ کی تقریب «روز یتیم» کے حوالے سے بے سرپرست بچوں کی حوصلہ افزایی کے لیے منعقد کی گیی ۔