یمن؛ انصارالله کا نجران میں سینکڑوں سعودی اہلکار ہلاک و گرفتار کرنے کا دعوی

IQNA

یمن؛ انصارالله کا نجران میں سینکڑوں سعودی اہلکار ہلاک و گرفتار کرنے کا دعوی

8:41 - September 29, 2019
خبر کا کوڈ: 3506687
بین الاقوامی گروپ- یمنی فورسز کے ترجمان کے مطابق نجران میں «نصر من الله» آپریشن میں سینکڑوں سعودی اہلکار ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔

ایکنا نیوز- المنار نیوز کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمنی فورسز کے «نصر من الله» آپریشن میں

سینکڑوں کیلومیٹر کا علاقہ بھی آزاد کرایا گیا ہے۔

 

یحیی سریع کے مطابق یمن پر حملوں کے آغاز سے یہ سب سے بڑا خصوصی آپریشن ہے جو کئی مہینوں سے جاری ہے تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائی گیی۔

 

انکا کہنا تھا: اس شکست فاش کو چھپانے کی تمام سعودی کوشش ناکام ثابت ہورہی ہے۔/


3845548

 

نظرات بینندگان
captcha